Talban k nam by Zoha Shabbir

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


طالبان کے نام 

ضحی شبیر 

" مجھے لگتا ہے فتح کے بعد طالبان کو دہشت گرد کہنے والے ان کے پاس سوال لے کر جائیں تو ان کے جذبات ایسے ہی ہوں گے) 


کہتے تھےداڑھی رکھے دہشت گردطالبان

دیکھو آج کھڑے ہم لے کر اک نئی شان

جو ٹکرائے ہم سے، ہائے وہ آج ہیں پشیمان

شکست خوردہ چہرے، چاک ہیں گریبان



حوصلے بلند، عزم چٹان،ہمارا پختہ ایمان

رب بھی کہے مجاہد کبھی تو ہار نہ مان

پھر ہم دل سے پکاریں "واللہ المستعان "

رکنا نہیں اب، بہت اونچی ہماری اڑان


تاریخ میں لکھی جائے گی ہماری داستان

دہشت گرد بنے تھے اپنے ہی ملک کی آن

لاکھوں جانوں کو کھو کر پایا اپنا گلستان

میلی نگاہ اب نہ اٹھے ہم اس کے باغباں

No comments