Ghazal By Ghul e Ghulshan
(گلِ گلشن )
"اگر ہم تم کو نہ جان کہتے"
نہ وقت وحالات کبھی ایسے ہوتے
اگر ہم تم کو نہ جان کہتے
اگر تم ہم پہ بھی نظر عنایت کرتے
ہم کبھی بھی کسی سے گلہ نہ کرتے
اگر تم ہم سے نہ دامن چھوڑا کر جاتے
جامِ عشق ہم بھی پیتے بڑے شوق سے
اگر تم ہم کو جام نگاہوں سے پلاتے
نہ دردِ دل ہوتا ہمیں آج اتنا
اگر تم کسی لمحہ ہماری بھی سن لیتے
نہ وقت و حالات کبھی بھی ایسے ہوتے
اگر ہم تم کو نہ جان کہتے
**************
No comments