Poetry by Aqsa Mumtaz
اقصٰی ممتاز.. اسلام آباد
پسند تھا اس کو کتابوں میں پھول رکھنا
سوکھی پتیاں صفحوں کی تہ میں سنبھال رکھنا
پھر اپنے لفظوں میں قلم بند کر کے خیال رکھنا
ان کی خشبوں کو روح میں سمائے فی الحال رکھنا
پھر لکھ کر شاعری اس پر ان کو اقوال رکھنا
کسی یاد میں ان کو دیکھ کر خود کو خوشحال رکھنا
کربِ مسلسل سے تڑپ کر دل اپنے کو بے حال رکھنا
بسا کر محبت قلب میں ان کو افضال رکھنا
قلم سے عکس~ تم قید یہ غزل رکھنا
ہمیشہ ان کو یاد کرنے میں تم کمال رکھنا
* * ** *****
No comments