زندگی الجھی کتاب ہے _عائشہ علی
!!! زندگی الجھی کتاب ہے !!!
کیا زندگی ایک الجھی کتاب ہے؟
سوال اچھا ہے جواب کیا لکھوں
یہاں محبتیں بھی انتہا کے ہوتے ہیں
یہاں نفرتیں بھی انتہا کے ہوتے ہیں
یہاں کچھہ درد انتہا کے ہوتے ہیں
اس درد کو سہنا بھی انتہا کے ہوتے ہیں
یہاں انسان کے روپ بدلتے رہتے ہیں
یہاں گمان کا بدلنا عجیب بات نہیں
یہاں شاخوں سے پھول اجڑتے ہیں
یہاں اپنے ہی اپنوں سے بچھڑتے ہیں
یہاں سانسوں کے ڈوری کا پتہ نہیں
کہ کب کس نے کیسے بچھڑنا ہے
جب بھولی محبتیں کو یاد کرنا ہو
جب گناہ اپنوں کے بھلانے ہو
جب طوق اناؤ کا گلے سے اتارنا ہو
جب پچھتاؤ کو کندھے سے اتارنا ہو
تب پتہ چلتا ہے زندگی کے تلخ حقیقت کا
مل جاتیں ہیں پھر سب سوالوں کے جواب
تب یہ حقیقت بھی کھل جاتی ہے ہم پر
کہ واقعی یہ زندگی ایک الجھی کتاب ہے
~ عائشہ علی
No comments