Bait ul Aqsa py Jaan bhi Qurban hai urdu Column written by Noor e Saba



 ~~~~~•••بیت المقدس پے جان بھی قربان•••~~~~~

ازقلم، رائیٹر: نور ے صباء( جونیجو+ کوندھر) 

پاکستانیوں۔۔۔۔۔۔۔

خاموش کیوں ہو تم سب کیا بیت المقدس ہمارا نہیں۔۔؟؟

اے قوم کے لوگوں ایسے کیسے خوشیاں منا رہے ہو۔۔؟

ایسے کیسے آرام کی نیند سو رہے ہو۔۔؟

ایسے کیسے مزے سے کہا پی رہے ہو۔.؟

ایسے کیسے عیش منا رہے ہو۔۔؟

کیا تمہیں فلسطین کے معصوم بچوں کا خیال نہیں۔۔؟

کیا تمہیں فلسطین کی بے بس ماؤں کا خیال نہیں۔۔؟

کیا تمہیں فلسطین کی مظلوم عورتوں کا خیال نہیں۔.؟

کیا تمہیں فلسطین کے مجبور بھائیوں کا خیال نہیں۔؟

،اے قوم کے لوگوں

، جاگ جاؤ

، جاگ جاؤ

، جاگ جاؤ

، پاکستانیوں نکلوں اپنے گھروں سے اور تیار ہو جاؤ

، فلسطین کی مظلوم مائیں تمہیں پکار رہی ہیں

، فلسطین کے معصوم بچے تمھاری راہ "تک" رہے ہیں

اے میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں جھنجھوڑو اپنے نفسکو،، اور بھگاؤ شیطان کو

،سوچو سوچو سوچو سوچو

سوچو اگر انکی جگہ ہم اتنے بے بس ہوتے تو۔۔؟؟؟

اپنے گھروں کا اپنے بچوں کی خوشیوں کا کتنا کتنا خیال ہوتا ہے نہ، عید پے بچوں کو نئے نئے کپڑے ہر وہ چیز جس سے بچے خوش ہوں انہیں میسر کرتے ہیں، عید پے گھروں میں طرح طرح کے طعام پکانا عید کی خوشیوں کا خوب لطف اندوز ہونا

اےےےے میری قوم کے لوگوں کیوں بھول گئے ہو؟  ان معصوموں کے آنسوں .؟ 

کیا تم بے بس فلسطینوں اور لاچاروں کی سسکیاں نہ محسوس کر سکے۔۔؟؟

جاگ جاؤ قوم کے لوگوں۔

جاگ جاؤ،، جاگ جاؤ،،

اے مسجد اقصیٰ تجھ پر ایک جان تو کیا سو جان بھی قربان،

~~~~~~~~~~~~~~~

3 comments:

  1. #WeStandWithPalestine
    #AlAqsaUnderAttack
    #SavePalestine
    #PrayForPalestine
    #FreePalestine
    #WakeUpMuslimaUmmah

    ReplyDelete
  2. #WeStandWithPalestine
    #AlAqsaUnderAttack
    #SavePalestine
    #PrayForPalestine
    #FreePalestine
    #WakeUpMuslimaUmmah

    ReplyDelete