تم کیا سمجھتے ہونوچ لو گے تو مٹا دو گےتباہ کر دو گے تو روک لو گے میرے قدموں کوتو آج یہ سن لوسمجھ لواپنے گھٹیا ارادوں کو یہ باور کرا لوکہ مجھے گر کر سنبھلنا آ تا ہےاپنی طرف اٹھے ہاتھ کو توڑنا آ تا ہےمیں کلی ہوں۔۔۔۔۔مجھے کھلنا آ تا ہےممجھے۔۔۔جینا۔۔۔آتا ہے مبین طاہر
Save Palestine
ReplyDeleteSave Palestine.
ReplyDelete