Khati Meethi Chahtein short story written by Hafsa Butt
مختصر کہانی
عنوان کھٹی میٹھی چاہتیں
پتہ میں کیا چاہتا ہوں ؟ کیاچاہتے ہیں ؟ جب تم میری زندگی میں آؤ تو چاند تاروں کے سنگ تمہارا استقبال کرو۔ پھولوں سے راہیں سجا دوں ۔ ہاشم کچھ سوچتے ہوئے چپ ہو گیا تو ہانیہ کہنے لگی اور پتہ میں کیا چاہتی ہوں ؟ کیا چاہتی ہو؟ میں چاہتی ہوں کہ رات کے دس سے بارہ بجے تک جب بھی مجھے بھوک لگے آپ میرے لیے نوڈلز بنائے اور پھر ہم مل کر کھائیں ۔
از حفصہ بٹ
No comments