Khuda na kry urdu lines written by Memoona Malik
خُدا نہ کرے۔۔۔
کہ آپکی نبض کسی کی مٹھی میں ہو
اور اُسّے اس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو
کہ اسکی رفتار کیا ہے
مدھم ہے
چل رہی ہے
یا بند ہونے کو ہے۔۔۔۔
میمونہ ملک
خُدا نہ کرے۔۔۔
کہ آپکی نبض کسی کی مٹھی میں ہو
اور اُسّے اس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو
کہ اسکی رفتار کیا ہے
مدھم ہے
چل رہی ہے
یا بند ہونے کو ہے۔۔۔۔
میمونہ ملک
Language structure is like a amusement. A few who are well-versed with the dialect learn language structure naturally. a few battle with ...
No comments