Qurbani urdu poetry written by Zareen Zahid eid special
Another best writings of writer zareen Zahid's videos on Jazira e adab Youtube channel... Click to watch✌️💖
قربانی
ازقلم: زرین زاہد
قربانی آرہی آؤ قربان کرے
وہ لہجے جن میں تلخیاں جنم لیتی ہیں
قربانی آرہی آؤ قربان کرے
وہ بول جن میں دل کی خراشیں جنم لیتی ہیں
قربانی آرہی ہے آؤ قربان کرے
وہ فضول رسومات جن سے دین سے دوری جنم لیتی ہے
قربانی آرہی ہے آؤ قربان کرے
وہ تکلیف دہ باتیں جن سے درد دل کی ویرانیاں جنم لیتی ہیں
قربانی آ رہی ہےآؤ قربان کرے
وہ سب جسے آپنا کر اللّٰہ سے دوری جنم لیتی ہیں
آؤ قربان کرے
وہ دکھ سکھ جو اکیلے ہی جھیلے گئے آؤ اب مل کر دکھ سکھ میں شراکت داری کرتے ہیں
No comments