Dua poetry written by Hira Ikhlaq writer
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دعا
حرا اخلاق
سامنے بالکل نبی پاک ہوں ۔۔
اور لبوں پہ میرے نعت ہو۔۔
کچھ ایسا اچھا کہہ جاؤں میں ۔۔
نبی پاک کے چہرے پہ مسکان ہو۔۔
دل ڈوبے،ابھرے پھر ڈوبے۔۔
نعت کہتے ہوئے کپکپاؤں تو قلب نکھرے۔۔
کچھ ایسی باادب ہو جاؤں۔۔
وہ سامنے ہوں نظر نہ اٹھے۔۔
پلکوں کی جسارت نہ ہو لیکن۔۔
عشق باز نہ آئے پھر بھی دیکھے ۔۔
مسکراہٹ پہ ان کی دل تڑپ کے بولے ۔۔
صلو علیہ ، صلو علیہ ، صلو علیہ
No comments