Ghazal by Ashi Khokhar sialkot
غزل
از قلم۔ عاشی کھوکھر سیالکوٹ
Tehreer ki video👇
Tehreer ki edit👇
رابطے ٹوٹ گئے ہیں بظاہر تم سے
گفتگو چلتی ہے رات بھر تم سے
میرا حال دیکھ کر روتے ہیں لوگ
اک بار تم بھی دیکھ لو ہے یہ کہنا تم سے
کتنی سہولت سے ختم کردیا وہ تعلق
سب کو چھوڑ کے جو تھا بنایا تم سے
مجھے تنہائیوں سے ہے پیار بہت
ملا ہے مجھے یہ انمول تخفہ تم سے
اس عشق ِمرحوم کوخدا بخشے عاشی
کتنے ہی برسوں سے تھا جو رہا تم سے
No comments