Bazm e Sukhan Jazira e adab






 کبھی جگنوؤں نے راستہ دیا ہم کو 

کبھی چراغا ہم سے پریشان تھا 

کبھی دور سے پلٹ آئے تو 

کبھی در یار حیران تھا 

کبھی سانسیں ادھار لی ہم نے 

کبھی مسکرانا پہچان تھا 

کبھی محفلیں وحشیانہ لگی 

کبھی سنسان گھر میں آرام تھا

کبھی ساحل کنارے زندگی تھی 

کبھی  دریا ہم سے انجان تھا 

حفصہ بٹ


۔۔۔۔۔۔(اس آرزو میں لوٹ گئی محبت

وہ منانے آئے ،کبھی آئے 

حفصہ بٹ

اس کے آنے سے یوں لگا کہ وہ منانے آئے ہے

مجھے کیا خبر تھی وہ تو  الوداع کہنے آئے تھے

✍🏻عائشہ علی


یہ آرزوئیں ہی انسان کو کمزور کرتی ہیں 

تھوڑا حقیقت شناس ہونا پڑتا ہے  مضبوط ہونے کیلئے

میمونہ ملک


محبت آرزو ہے عطا ہے خطا ہے یا جو بھی ہے 

اس گھر میں آنے کو حقیقت کو بھول جانا پڑتا ہے 

حفصہ بٹ)۔۔۔۔۔۔۔۔



۔۔۔۔۔(کبھی یاریاں کبھی دوریاں

ہائے یہ کیسی ہے مجبوریاں

✍🏻عائشہ علی


کبھی رنجشیں کبھی عداوتیں

کبھی نفرتیں کبھی چاہتیں 

کب ختم ہونگے یہ سب گلے 

کب آگے بڑھیں گی یہ چاہتیں

عالیہ بشیر


مجبوریاں بہت  مجبور کر دیتی ہیں

خوشیاں لے کر گہرے غم دیتی ہیں

ضحی شبیر


(میں تو یوں چپ ہوں کہ بات نا نکلے 🤍

ورنہ غیروں سے زیادہ اپنوں نے رلایا تھا🔥

سویرا مغل✍️🙂✨


اپنوں کا درد کسی سے کیسے کہنا تھا

درد گہرا تھا مگر مسکرا کر ہی سہنا تھا


ضحی شبیر


عشق جسموں کا کھیل نہیں✨ 

یہ تو روحوں کا معاملہ ہوتا ہے😍

ممکن خود سے میل نہیں 💯

یہ بھی مرشد کا فیصلہ ہوتا ہے🙃

ایسا نہیں کہ یہ جیل نہیں

یہ تو اذیتوں کا قافلہ ہوتا ہے🖤🔥

شاعرہ : سویرا مغل✍🏻🤧



لوگ کہتے ہیں عشق کیا ہوتا ہے

مجھے کیا پتہ یہ کیا ہوتا ہے

ہاں بس اتنا جانتی ہوں 

یہ "الف،لم ، م" 

یعنی 

اللّٰہ سے جوڑ جانے کا نام ہوتا ہے


✍🏻عائشہ علی


یہ آنسو خشک تھے اور لب خاموش تھے بہت،

تیری بے رخی نے ایک زندہ دل مار ڈالا ہے


نادیہ طاہر


بھلائیوں کی توقع بھی کیونکر کرتے ہم

لب سے آہ بھی نا کرتے ارے واہ تو پھر کیا کرتے ہم؟🙂🔥

سویرا مغل✍️✨)۔۔۔۔۔۔

جس کی جتنی کی قدر نہ جانا اس نے کہ 

کہ ہیرا ٹوٹ جائے اک بار تو پھر جڑتا نہیں ہے

طیبہ شاہ



کبھی کناروں سے رہی میری رنجشیں

 اور کبھی ہواؤں نے بھی خوب ستایا تھا🔥🌺

سویرا مغل✍️🙂✨


۔۔۔(بھیڑ میں ہی کھو گئی سب خوشیاں میری 

خوابوں میں کبھی خوشی کا محل بنایا تھا 


 #ضحی_شبیر


وہ کیا ہے کہ ہوائیں رخ بدل رہی ہیں اپنا

تو کیا تم بھی اپنا رنگ دکھانے والے ہو ؟🙂✨🔥

شاعرہ : سویرا مغل✍️)۔۔۔۔


Bazm e Sukhan Jazira e Adab members Videos






1 comment: