طنز ڈاکٹر نایاب ھاشمی لوگ اکثراپنے نرم لہجے میںشہد کی آمیزش کر کے پھر اسے چاشنی میں خوب لپیٹ کرمسکراہٹ کے تیراپنے لبوں پہ سجا کر بڑے مکروه انداز میں دلوں کو توڑ کرکتنی سخت بات کر جاتے ہیں کہ ان کے لفظوں کی تپشلہجے کا شہد مسکراہٹ کے تیر طنز کے نشتربھولنے میں ھمیں ایک عمر لگ جاتی ہے ۔۔۔
No comments