اب کہاں گیا اس کا کہنا اب کہا ںگیا اس کا کہنا عید تو ہم نے بھی منا لی ہے عید تو اس نے بھی منا لی ہے ہم نے تو یادوں میں منائی ہےاس نے جانے کیسے منائی ہے اس بار نہیں کہا عید مبارک ہر بار جو کہتا تھا عید مبارک دکھ یہ نہیں کہا نہیں عید مبارک بس یاد آتا ہے اس کا کہنا عید مبارک از قلم:طیبہ وسیم
No comments