Best lines written by Tayyaba Waseem
یہ زندگی کچھ دن کی ہے
پھر بھی لوگ دل سے بات نہیں کرتے
وقتی رشتے بناتے ہیں
ایک سے بات کرنا اور دوسرے سے نہ کرنا
کسی کو کم تر سمجھ کر بات نہ کرنا ہمارا معمول بن گیا ہے
ہر انسان دولت کمانے میں لگا ہے
کسی کو یہ پروا نہیں کہ اس کے ساتھی نے کھانا کھایا بھی کے نہیں
جبکہ انسان کا اخلاق اچھا ہونا اس کی سب سے بڑی دولت ہے
انسان کی فطرت ہے کہ وہ صورت کو دیکھتا ہے سیرت کو نہیں
جبکہ انسان کی صورت نہیں سیرت خوبصورت ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
از قلم:طیبہ وسیم
Well said ... ❤️
ReplyDeleteVery nice 👌 😍
ReplyDelete