Urdu shayari written by Aniqa Malik

 


کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بنا کہے مجھے سمجھ لے

کبھی کبھی دل چاہتا ہے اپنے پیار سے ہر درد کو مٹا دے

 

کوئی بنا کہے میری بھی خاموشی کو سن لے

کوئی میری ہنسی کے پیچھے آنسوؤں کو دیکھ لے


قہقوں کے پیچھے چھپی سسکیوں کو سنے

ہنستی ہوئی آواز میں چھپے ہر درد کو سنے


کوئی آواز دے اور چپکے سے پھر ہاتھ تھام لے

ہر درد کو اپنی عزت کی چادر سے ڈھانپ لے


ہاں کبھی کبھی دل چاہتا ہے بنا کہے کوئی خاموشی سن لے

ہاں کبھی کبھی دل چاہتا ہے میری تنہائی کو پھر روشن کر دے


بنتِ فتح رائٹس✍🏻

No comments