Best Urdu Column by Zoha Shabbir


 محبتوں اور چاہتوں کو ٹھکرانے والے سکون سے جیا نہیں کرتے.. در حقیقت ایسا  نہیں  ہوتا.ہم  اکثر جان کر بے شمار محبتوں، چاہتوں، احساسات، جذبات، رشتے دار اور  چاہنے والوں کو راہ زندگی میں خود خاموشی سے چھوڑ آتے ہیں. یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ ہمیشہ ہمارے لیے مخلص ہوں گے. کیوں کہ ہم ان سب کے بغیر ہلکا سا  خالی پن کا احساس  لیے تو زندہ رہ سکتے ہیں لیکن ہمارے لیے "اللہ" کے بغیر اک لمحہ بھی صدی کی مسافت بن جاتا ہے. ہم فقط "اللہ" کے لیے  الوداع کہہ کر ہمیشہ کے لیے محبت میں امر ہونے کی طلب میں تڑپتے ہیں.

اور 

ہاں پھر محبتوں کو ٹھکرا کر بھی ہم سکون سے جیا کرتے ہیں

#ضحی_شبیر

No comments