Kashmir Day by Khuseifah Nazneen

 یوم کشمیر

از قلم: خصیفہ نازنین _نارووال


وہ وادی جسے کشمیر کہا جاتا ہے

اسے ہی جنت کی نظیر کہا جاتا ہے


خوں اب کے غاذہ ہے جس زمیں کا

بلا شبہ درد کی تفسیر کہا جاتا ہے


کون مسیحا بنے انکا اس دور میں 

مر چکا ہے جسکو ظمیر کہا جاتا ہے


دہائیاں بہت، مرہم بھی لگائے کوئی

اٹھائے کبھی جسے شمشیر کیا جاتا ہے


نازخواب دیکھے گئے ہیں آذادی کے

پوری کرے کوئی جسے تعبیر کہا جاتا ہے

****************

No comments