Kashmir Poetry by Iqra Ansar
اقراء عنصر_لالہ موسیٰ
جنت نظیر وادی جسے
کشمیر ہم کہتے ہیں
قتل و غارت عام ہے
خون کے دریا بہتے ہیں
فرض نمازوں کے پیچھے
جنازے ادا کرتے ہیں
ظلم کی انتہا ہوتی ہے
ماؤں کے آنسوؤں بہتے ہیں
شہزادوں کے پڑے جنازے پر
سبز پرچم لہراتے ہیں
بیٹیوں کی ہے چادر عزت
جسے غلامی کی زنجیر بناتے ہیں
تیرے "کن" کی منتظر ہیں یہ نگاہیں
فرما دے "کن" میرے مولا
کھلے گی یہ وادی جسے
کشمیر ہم کہتے ہیں
***************
No comments