Poetry by Komal Naaz
کومل ناز شاہد _دریا ننگل
مجھے محبت ہے تم سے یہ جانتے ہو تم
پھر کیوں ہر بات میری ٹالتے ہو تم
میری آنکھوں میں صاف نظر آتے ہو تم
تو پھر کیوں میرے نہیں ہو جاتے ہو تم
ان آنکھوں میں نمی کو پڑھتے نہیں ہو تم
اور ہاں الفت میں بھی ملاوٹ کرتے ہو تم
قائم تھے کبھی محبت پر شدت سے تم
اب کیوں ہر بار مکر جاتے ہو تم
آخر کیسے سمجھے گا وہ درد کو کومل
ہر ہر شعر کو مذاق سمجھ کر اڑاتے ہو تم
**********************
No comments