Too Aa written by Gul e Gulshan
نام ::۔گلِ گلشن
شہر ::۔جڑانوالہ
یہ میرے ان تمام کشمیریوں بہن بھائیوں کے نام ۔اب سچ میں ان کے دل کی آواز ہے۔کہ کوئ مسیحا آے اور ان کو رہائ ملے۔
تو آ
اتر کر رونق جہاں سے تو
کبھی میرے ویران شہر میں بہار لے کر تو تو آ
بجھا دئے جنہوں روشن دیئے
کبھی روشنی کے لئے اک جگنو ہی لے کر تو تو آ
کچل دئے گے جہاں پھول بے دردی سے
درد سے ہی سہی اپنے ہمراہ گلشن لے کر تو توآ
دور بیھٹے ہی حالتِ زار پہ کرتے ہو ماتم
کبھی صفٰ ماتم میں آنسوؤں کے ہار لے کر تو تو آ
جہاں ظلم برستا ہے دن رات ہر پل
کبھی حْدا کی مدد لے کر تو تو آ
اتر کہ رونق جہاں سے تو
کبھی میرے ویران شہر میں تو رنو لے کر تو تو آ
****************
No comments