اجنبیت کا احساس از قلم ارمغان نایاب
عنوان - اجنبیت کا احساس
از قلم - ارمغان نایاب
ایسے نہ کھڑکاؤ تم
دل کو نہ دکھاؤ تم
قربت کو دور بھگاؤ تم
اجنبیت کا احساس دلاؤ تم
باتوں کے تیر چلاؤ تم
زخم پہ زخم لگاؤ تم
اجنبی پہ اجنبی بناؤ تم
جلدی جان چھڑاؤ تم
اب تک نہ سمجھ پائی تم
بس الزام پہ الزام لگاؤ تم
بگڑی بات نہ بناؤ تم
محبت میری ٹھکراؤ تم
مطلب جب نکل جائے تو
ارمغان کو نہ پہچانو تم
( For My Lovely Bewafa Dr. Nayab Hashmi )
MA SHA ALLAH boht acha likha hai
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteHahhaha. Bht khoob.. Aise hi likhti raho yaaram...
ReplyDeleteبہت خوب ۔۔ ایسے ہی لکھتی رہو یارم ۔ بہت اچھا لکھتی ہو
ReplyDelete