Aniqa Writes
میری زندگی کے دو ہی اصول
جو عزت اور پیار دیں وہ پلکوں تلے
جو نہ دیں پاۓ عزت ذرا سی بھی جناب
وہ رہا راستہ باہر کا میری زندگی سے جانے کا
مبارک تمہیں تمہارے ہی جیسے اپنے جناب
میری زندگی ہے اللّه کی امانت کوئی کھلونا نہیں
جو کھیل رہے ہیں مجھ سے میرے دل سے جناب
سمجھ نہیں پا رہی یہ سب کھیل آپ کے یہ سوچ آپ کی ہے فضول
از خود
انیقہ ملک
No comments