'ماہ رمضان ازقلم طیبہ شاہ
'ماہ رمضان'
طیبہ شاہ
دل کی تکلیفوں کو آرام دینے آیا ہے
دیکھو مومنوں تمہارے لیے ماہ رمضان آیا ہے
آتے ہی تمہارے دل کو بخش دی تسلی اس نے
تمہارے لیے بن کے یہ رحمت کا ساماں آیا ہے
رب کونین جانتا ہے کہ کس وقت تم بلکل ٹوٹ گئے ہو
تبھی اس تو ڑ کا جوڑ کرنے رمضان آیا ہے
فضا ہے کہ چیخ چیخ کہ یہ صدائیں دے رہی ہے
اٹھو اٹھو خدا کے بندوں تمہاری نیکیوں کا سماں آیا ہے
رنجیدہ دل کو اٹھاؤ اور کرچیوں کو سنبھالو زرا
اس تمام کے جڑنے کا اب امکان آیا ہے
محبت کرو اور بانٹو بھی محبت ہی
کیونکہ اس ماہ رزق تو آسمان سے آیا ہے
نہ ہو پریشان اے بندہ پرور خود کیلے تو
جس نے بخشا ہے یہ مہینہ وہ تمارے لیے رواں آیا ہے
زندگی کا بھروسہ نہیں ہے خوبصورتی سے گزارو اسکو
دیکھو مومنوں تمہارے لیے ماہ رمضان آیا ہے
*************
Khubsurat ❤️
ReplyDelete