Akrr pchas lafzi kahani written by Hafsa Butt
پچاس لفظی کہانی
عنوان اکڑ
مصنفہ حفصہ بٹ
اماں تو جانتی ہے مجھے کسی سے ڈر نہیں لگتا ۔ وہ دو کوڑی کا انسان میری 36 روپے کی گولی سے منظر سے ہٹ جائے گا ۔ اور کوئی میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکے گا ۔
پتر میری مان اکڑ ختم کر لے اس سے پہلے کہ پکڑ ہو جائے ۔
No comments