Eid poetry by Mehreen Bilal

 

عید

مہرین بلال(سیالکوٹ)


لوٹ لی ہے دنیا نے ساری بہاریں عید کی

ہمیں آج بھی ہے تھوڑی امید عید کی

تجہے سوچنا ہی ہے میری چاند رات عید کی

بس تیری ہی دید ہے خوشی میری عید کی

میری دعا ہے کہ دنیا کو آئے راس یہ خوشی عید کی

ہم نہ سہی بیشک پر سب کو ملے ملاقات یار عید کی

تیرے بعد اور ہم منائیں خوشی یہ سوچ ہے تیری کہ پوری ہو گی خوشی میری عید کی؟

واہ رے دل، کیا بات ہے تیری خیالی عید کی

مہرین ان کی بھی کیا ہوتی ہے خوشی عید کی؟

بعد محبوب،جو مناتیں ہیں، خوشی عید کی


No comments