Mann urdu poetry written by Tehmina Sultan
عنوان: ماں
نام: ماہرنفسیات تہمینہ سلطان
جنت بھی ہو جس کی محتاج
یہ جہاں کیسے کرے گا اس کا قرض ادا
ماں جومجھ کو گلے سے لگا لے
بھول جاوں میں ہر ایک غم
اے میرے رب! رکھنا ہر ایک ماں کو سلامت
سلامت رہے ہر گھر کی رونق
کھلتی ہو خشبو جس کے دم سے آنگن میں
وہ خشبو ہمیشہ کھلی ہی رھے
آمین
No comments