اے قلم رک جا ادب کا مقام ہےتیری نوک کے نیچے میری ماں کا نام ہےجو رکھتی ہے ہر دم دعا اپنے لبوں پرجس کے قدموں کے نیچے جنت کا مقام ہے ساتھ ہوتی ہے جب مشکل پڑتی ہے " ماں "میری زندگی کا دوسرا نام ہے ہنستی رہے تو مسکراتی رہے اے ماں تیرے بغیر زندہ رہنا بے نام ہے ازقلم اقراء عنصر
No comments