Mother's day Urdu poetry written by Ayesha Ali
"ماں"
تو ہمشہ سلامت رہے میری ماں
تو ہمشہ یونہی مسکراتی رہے
تجھ سے ہے یہ میری زندگی
تیرے قدموں تلے ہے جنت میری
بہت پیار سے ہے تو نے مجھ کو پالا
تیرے ممتا نے دیا مجھ کو اجلا
میری سب کامیابیاں تم سے ہے ماں
میرا یہ مقام تم سے ہے اے ماں
تیری ہر خوشی میں ہے میری خوشی
تیرے ہی دم سے ہے یہ میری زندگی
اپنی اولاد سے ہے تو باخبر ہے
میری ہر ادا ہے تجھ کو معلوم
میرے ہونٹوں پہ بس رہے ایک دعا
میری ماں تو ہمشہ یونہی مسکراتی رہے
عائشہ علی*
No comments