Schi Lagan written by Kashma Seel Ghazal

 "سچی لگن"

 کشما صیل غزل

 راولاکوٹ آزاد کشمیر


وہ تھی کہ اس کی سچی لگن تھی. ... کسی پل بھی اسے قرار نہ تھا. ہر وقت وہ سوچوں میں گم رہتی اور پھر وہ سوچوں کے بھنور سے نکل کر انہیں صفحہِ قرطاس پر اتارنے میں کامیاب ہو جاتی... لیکن اسے اس طرح بھی قرار نہ تھا... وہ خود کو ایک لکھاری کے طور پر دنیا کے سامنے روشناش کروانا چاہتی تھی... اسے اپنا مستقبل اسے بہت ہی خوبصورت نظر آ رہا تھا... اس کی یہی سچی لگن اسے ایسے خواب دیکھنے پر اکساتی تھی... اس نے محنت کر کے بھی کبھی خواب دیکھنا نہ چھوڑا تھا.... وہ خود کو کامیابی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتی تھی... ایک زندہ دل لڑکی جسے راستے کی رکاوٹیں دلبرداشتہ نہ کر سکی... اس کا ایمان تھا کہ ایک دن اس کو اسکی منزل ضرور ملے گی... پھر اچانک ایک دن ایک مسیحا کی صورت میں اس کی زندگی میں آیا جس نے اسے اس کی تحریروں کے ذریعے پوری دنیا سے روشناس کروایا... وہ آج بھی ایک پائے کے لکھاری کے طور پر جانی جاتی لیکن آج بھی اس بھی اس کی جستجو کا سفر پائہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا

No comments