Urdu Poetry written by Aniqa Malik
سمجھ سکو تو سمجھ لینا اک یہی آرزو ہے بس
جو دے عزت تو عزت دو اس کو بس
جو پیار دے تو پیار دو اس کو بس
جو سب پانے کے بعد بھی نہ سمجھ پاۓ تمہیں
مسکرا دینا اور خاموشی سے خود کو رہا کر دینا بس
رہتے ہیں کچھ ایسے انسان بھی یہاں کچھ اس طرح سے
کہ اپنے بن کر جو سب کو دینا چاہتے ہیں محبت یہاں بس
قدر کر لو آج وقت ہے تمہارے پاس اے انسان
وہ بھی لوگ ہیں جو کھو چکے اپنی انا میں سبھی رشتے اپنے بس
کہنا تو بہت کچھ ہے پر سمجھ نہ پاؤ گے تم یہاں
پا کے جن کو کھویا ہے ترستے ہیں آج اک بات کرنے کو وہ ہم سے بس!!!
انیقہ ملک رائٹس✍🏻
No comments