We Stand with Palestine Urdu Column written by Famous writer Hafsa Butt
#WeStandWithPalestine🇵🇸♥️
#AlAqsaUnderAttack
#SavePalestine
#PrayForPalistine
#FreePalestine
#WakeUpMuslimUmmah
فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ابرہہ بیت الله پر حملہ کرنے آیا ہے اور ابو مطلب ابرہہ سے اپنے اونٹوں کے لیے ملاقات کر کے چلے جائے گے۔ اور ابرہہ اندر ہی اندر خوش ہو جائے گا کہ لو جی میرے راہ وچ تے کوئی نہیں آنے والا ۔ کامیابی میرا مقدر بن جائے گی ۔ اور واقعی ابو مطلب ابرہہ کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنے گے ۔ وہ تمام جہانوں کے رب سے مدد مانگے گے ۔ اور پھر مدد بھی ایسی ملے گی کہ کوئی بیت الله کے اندر تک داخل نہ ہو سکے گا ۔ امت مسلمہ خاموش رہے کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ کافروں نے مسلمانوں پر ظلم کیا ہو اور ہم خاموش تماشائی بنے دیکھتے نہ رہے ہو ۔۔۔ شام ، کشمیر ۔۔۔ کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔ آج تک کیا ہی کیا ہے ہم نے ان مظلوموں کے لیے جو ان کے لیے کرے گے ۔ مجھے میرے رب پر یقین ہے وہ فلسطینی مظلوموں کی دعا سنے گا ۔ قبلہ اول کی حفاظت بھی کرے گا اور اسرائیلیوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔
الله فلسطینیوں پر رحم فرمائے۔
حفصہ بٹ
No comments