Asliyat urdu column written by Dr. Nayab Hashmi
اصلیت
ڈاکٹر نایاب ہاشمی
کسی انسان کو کھونے کا دکھ اتنا بڑا نہیں ہوتا جتنا دکھ اس شخص سے جڑے اعتبار ، اعتماد ،یقین ، بھروسہ ، بھرم ، مان کے کھونے اور ٹوٹنے کا ہوتا ہے ۔ کسی کی اصلیت کا سامنے آجانا اور اس کے چہرے پر لگے ماسک کا اتر جانا اذیت کی گہرائی میں دھکیل دیتا ہے ۔ لیکن یہیں سے خود اعتمادی کا سفر بھی شروع ہوتا ہے ۔ ایسے ناخلف لوگوں کی اصلیت سامنے آنے کے بعد ان سے چھٹکارا پانا کسی نعمت سے کم نہیں ھے.
No comments