Urdu Column written by Dr.Nayab Hashmi
کچھ لوگ جونک کی طرح ہماری زندگی سے چمٹ جاتے ہیں ۔ اور جب ان سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے تو وہ ہماری عزت ،انا و خوداری ، خود اعتمادی ، معصومیت ، سادگی ، نیک نامی ، ٹیلنٹ ، ذہنی و روحانی سکون ، نیند ، قیمتی وقت ، جذبات ، یہاں تک کے زندگی بھی لے جا چکے ہوتے ہیں ۔ بہتر ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے آس پاس چیک آؤٹ رکھیں کے کوئی جونک تو نہیں چمٹ گیا ہے ۔ تاکہ اپنے آپ کو بچانے کی تدابیر کی جا سکے ۔
ڈاکٹر نایاب ہاشمی
No comments