Azmaish urdu column written by Zareen Zahid
آزمائش
بقلم: زرین زاہد
کبھی کبھی آزمائش ہمیں نہیں بلکہ ہم سے جڑے رشتوں کو آزماتی ہے۔
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو آزمائش میں تنہا نہیں ہوتے۔ ان کے پیارے ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ہاتھ تھامے رکھتے ہیں۔
کوئی بھی تکلیف بڑی نہیں ہوتی بس اللّٰہ پر کامل یقین ہونا چاہیے۔
اللّٰہ تو وہ ہے جو اپنے نادان وگمراہ بندے کو بھی آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔
وہ کہتا ہے کہ اے ابدی مجھے پکار تو سہی میں تیری مدد کردو۔تیری مشکلوں کو آسان کر دو۔
No comments