Baba urdu poetry written by Ayesha Ali
بابا
تیرے بغیر میں کچھ بھی نہیں بابا
تو ہیں تو میں ہوں تو نہیں تو کچھ بھی نہیں
تیرے ہی دم سے ہیں میری زندگی
تیرے ہی دم سے ہیں میری ہر خوشی
تو نے مجھ کو ہے چلنا سکھایا
تو نے مجھ کو ہے گرنے سے بچایا
میری آنکھوں کا ہے تو نور بابا
میرے دل کا ہے تو سکون بابا
تو میرا شان میرا غرور ہے بابا
فحر ہے مجھ کو تیرے شخصیت پر بابا
تیرے ہر خواب کی تعبیر کی دعا مانگتی ہوں
میں تیری لمبی زندگی کی دعا مانگتی ہوں
تو نے برداشت کی ہر قسم کی تکلیف
محسوس نہ ہونے دی ہمیں کسی چیز کی کمی
میرے ہونٹوں پہ ہے یہی بس ایک دعا
میرے بابا تو ہمشہ یونہی مسکراتے رہو
عائشہ علی
No comments