Bap ak Wafa Shuar urdu poetry written by Zareen Zahid


 باپ ایک وفا شعار

زرین زاہد کی قلم سے

باپ وہ ہستی ہے جس کی محبتوں کو زوال نہیں

جس کی چاہتوں کا شمار نہیں

جس کی قربتوں سے دل کبھی انجان نہیں

ہو جس کے سر پہ ہاتھ وہ کیسی بادشاہ سے کم نہیں

جو نہ ہو ہاتھ کیسی فقیر سے زیادہ نہیں

ڈھونڈے کئی لوگ میں نے

لیکن

ایک بیٹی کے لئے باپ سے زیادہ

وفا شعار کوئی نہیں

No comments