Muhabat Poetry written by Bint e Nawaz



 (محبت)

 اگر وہ ملے تو  اسے تم کہنا

کہ ہم تمہاری چاہت کے قابل نہیں ہے

کہ ہم محبت کے قابل نہیں ہے 

 ہم راہ میں پڑے وہ معمولی سے پتھر

 تمہاری محبت کے قابل نہیں ہے

 ایک دور میں جانچھا تھا محبت کو ہم نے

خدارا! اور دکھ سہنے کی ہمت نہیں ہے

 تمہاری نظر میں بے وفا ہی سہئ

مگر اب وفا نبھانے کی طاقت نہیں ہے

خدا نے لکھا ہے کوئی ہیرا قسمت میں تمہاری

ہم معمولی سے پتھر ہیں، تمہارا ہیرا نہیں ہے

            ~(بنتِ نواز)

No comments