waqat written by Zareen Zahid
وقت
ازقلم: زرین زاہد
لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے بتایا کہ لوگ بدل جاتے ہیں۔ضروری نہیں جو آج تمہارے ساتھ ہےوہ کل بھی ساتھ رہے۔اس لیے اکیلے چلنا سیکھ لو۔اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں۔
عروج میں ہر کوئی ساتھ کھڑا ہوتا ہے لیکن مخلصین کا پتہ تب چلتا ہے جب انسان وقت سے ہار چکا ہو۔
Beshk.....
ReplyDelete