Mujy andhi bohat pasand hai...Urdu writing by Aniqa Malik
مجھے آندھی بہت پسند ہے جانتے ہیں کیوں؟
کیوں کہ یہ مجھے احساس دلاتی ہے کہ جب اللّه پاک کو آسمان میں گندگی پسند نہیں جہاں اللّه اور اس کے فرشتے رہتے ہیں تو پھر ہم انسان اپنے دلوں میں کتنی گندگی پیدا کر لیتے ہیں ہوس کی لالچ کی غیبت اور جلن کی ہم کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتے اس گندگی کی وجہ سے جس میں ہمارا اللّه بستا ہے تو پھر ہم اپنے دلوں کو صاف کیوں نہیں کر سکتے جس میں ہم اپنے رب کو بسانا چاہتے ہیں تو کس وقت کا انتظار ہے ہمیں اور اگر ہم اپنے اللّه کو اپنے دلوں میں حقیقی معنوں میں بسانا چاہتے ہیں تو دلوں کو بھی صاف کرنے کی محنت کیوں نہیں کرتے۔
بس یہی سوچ کر دل کو صاف رکھنے کی کوشش کرتی ہوں اور اسی وجہ سے آندھی بہت پسند ہے
No comments