Nojwaan Lrkiyun k nam ak pegam written by Kasma Seel Ghazal
نوجوان لڑکیوں کے لئے پیغام
از قلم..." کشما صیل غزل"
لڑکیو!!! خدارا ہر کسی پر بھروسہ مت کریں.. یہ شیطان کی طرف سے بھکاوا ہے اسلئے ہر کسی کی طرف اٹریکٹ نہ ہوں. اپنی نمودونمائش نہ کرواؤ. یہاں حوس کے مارے نوجوان ہیں.... یہ کہنا بھی غلط نہیں کہ جہاں یہ وحشی درندے ہیں وہاں ایسی لڑکیاں بھی موجود ہیں جو اپنی عزت سرِ بازار نیلام کر رہی ہیں. اپنی نمائش کرواتی پھرتی ہیں اس طرح لوگ ایٹرکٹ کیوں نہ ہوں
جس طرح کھلے گوشت پر مکھیاں بیٹھ جاتی ہیں اس طرح یہ لوگ بھی بے پردہ عورت کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں... سب لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتی... کچھ کو اپنے والدین کی عزت کا خیال ہے
اول تو والدین کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنی بچیوں سکھائیں اور خاص طور پر بچیوں کی ڈریسنگ پر خصوصی توجہ دیں. لڑکیوں کو کم عمری سے ہی پردے کی عادت ڈال لیں تاکہ ان نام نہاد درندوں سے محفوظ رہیں... آج کل کے دور میں ایسا ہے کہ "اپنی بہن چھپاؤ اور دوسروں کی بہن واؤ"لیکن اس میں غلطی لڑکیوں کی بھی ہے.
سب بہنوں سے گزارش ہے کہ پردے کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ محفوظ رہیں....
آج کل کے دور میں ایک عورت اپنے کردار کی وجہ سے سوالیہ نشان(؟) بن کر رہ گئ ہے..... اپنا کردار ایسا رکھو کہ کوئی تم پر بری نظر بھی نہ ڈالنے پائے
یاد رہے کہ بہنو! جب تک تم نظر جھکا کر چلو گی تمھارا باپ بھائی سینہ تان کر چلیں گے
جو بھی اس کو پڑھیں ذرا اس بارے میں سوچئے ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کسی کی باتوں سے اس کی پہچان نہیں ہوتی اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں اور آج کے ماڈرن دور میں تو کسی کو جج کرنا بہت مشکل کام ہے........ اس لئیے خدارا ہر کسی پر اندھا اعتماد مت کریں اور اپنی اور اپنے گھر والوں کی عزت کا خیال رکھیں
اوردعاؤں میں یاد رکھیے گا
No comments