Poetry written by Dr. Nayab Hashmi

 عنوان - حامد انکل 

(Dedicated to my dear respected uncle Hamid Raza)

ڈاکٹر نایاب ہاشمی 


 میری امید کی کرن ہیں آپ

شفیق رہبر بھی ہیں میرے آپ


میرے اچھے برے لمحوں کے 

خلوص کامرہم  ہیں میرے آپ


مجھے قلم تھمایا ہے آپ نے  

میرا حوصلہ بھی بڑھایا آپ نے


پھر سے لکھنا سکھایا آپ نے 

میرے قلم کو چلایا ہے آپ نے


اصلاح بھی کی اور تنقید بھی

میری تحریروں کو نکھارا آپ نے 


میرے ماموں ہو! و چاچا بھی ہو 

آپ خالو بھی ہو پھوپھا بھی ہو

 

رشتوں میں گھری اس ڈوری کو 

خوب مضبوط تر بنایا ہے آپ نے 


میری دعا ہے آپ ہمیشہ شاد رہیں 

اور نایاب کے ہمیشہ ساتھ رہیں

No comments