Ultimate beazti written by Armagan Nayab
الٹیمیٹ بے عزتی
ارمغان نایاب
ایسے ہی کھڑکاؤ تم
سب کی بینڈ بجاؤ تم
کھانا نہ بناؤ تم
باتیں ہی بناؤ تم
آٹا پھر پھیلاؤ تم
روٹی نہ بناؤ تم
وقت پہ نہ کھلاؤ تم
دستر نہ اٹھاؤ تم
دھونے سے كتراؤ تم
دھوؤ تو گرماؤ تم
برتن خوب بجاؤ تم
پکوان جو بناؤ تم
تعریف خوب کرواؤں تم
برداشت کچھ نہ کرو تم
شور بھی خوب مچاؤ تم
تمہاری جو تعریف نہ کریں
باتیں خوب سناؤ تم
زبان بند کراؤ تم
دوسروں کے خاطر مجھ سے لڑو
گھنٹوں زبان بندی کرواؤ تم
جب میں تمھیں منالوں تو
سب کے سامنے اتراؤ تم
بس حکم پہ حکم لگاؤ تم
پھر بھی پیاری بن جاؤ تم
No comments