Urdu Column written by Kashma Seel Ghazal
*کبھی کبھی ہمارا دل کسی کے رویے سے اس قدر بھر جاتا ہے کہ ہم اس سے دور ہونا شروع کر دیتے ہیں. لیکن اس کو احساس دلانے کے لئے اپنے الفاظ ضائع نہیـــــں کرتےکیونکہ چاہتے ہوئے بھی کوئی گلہ، شکوہ کرنے کا دل نہیـــــں کرتا. اگر کوئی سننا چاہے تو ہماری خاموشی کو بھی سن لیتا ہے دیکھنا چاہے تو جو آنسو دل پہ گر رہے ہوتے ہیں وہ بھی دیکھ لیتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ سننا، دیکھنااور محسوس کرنا چاہتا ہو*
کشما صیل غزل
No comments