urdu Poetry written by Hajra Tahir
کیسے ہو ؟؟
ٹھیک ۔۔
کیا کر رہے ہو ؟؟
کچھ نہیں ۔۔
کیا کھایا ؟؟
یاد نہیں ۔۔
موسم کیسا ہے ؟؟
دیکھا نہیں ۔۔
تم اتنے اکھڑے ہوئے کیوں ہو ؟؟
پتا نہیں ۔۔
تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟
کس بات کی ناراضگی ۔۔
تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟
میں ایسا ہی ہوں ۔
میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟
میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔
میرا شمار سب میں تو نہیں ہوتا ؟؟
جو بھی ہے ۔۔
کب سے اٹھے ہو ؟؟
کافی دیر سے ۔۔
مجھے میسج نہیں کیا ؟؟
ہاں ۔۔
کیوں نہیں کیا ؟؟
دل نہیں کیا ۔۔
کیا اب مجھ سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا تمہارا ؟؟
ہمم۔۔
کیا مطلب ہمم؟؟
کچھ نہیں ۔۔
مجھے تمہاری خاموشی مار رہی ہے ۔۔
میں بول تو رہا ہوں ۔۔
کیا بول رہے ہو ؟
جو پوچھا بتایا تو ہے ۔
اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو ؟؟
ٹھیک ہے پھر مجھے سونا ہے ۔۔ فی امان اللہ ۔۔
اور میں ؟؟میں کیا کروں ؟؟
جو آپکو مناسب لگے ۔۔
تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا ۔۔
میں ایسا ہی ہوں ۔۔
تم مجھے کھو کے پچھتاؤ گے
اللہ حافظ ۔خوش رہو ۔۔
اور پھر میں _____نے آزاد کر دیا
وہ میرا من پسند شخص بھی
💔💔💔💔
اذ قلم:( حاجرہ طاہر)
اللہ اللہ۔۔۔ اتنی ظالم تحریر👌
ReplyDelete🙌🙌
ReplyDeleteV nice but ap krti aysa he ha Mera sath
ReplyDelete