Zindgi Urdu Column written by Hajra Tahir



زندگی 


زندگی جس پر ہمیں اتنا ناز ہے،صرف چند سانسوں کی کہانی ہے 

زندگی کا مفہوم سمجھ میں آتے آتے ساری زندگی بیت جاتی ہے 


زندگی ایک بہت خوبصورت کتاب ہے مگر بہت کم لوگ اسے پڑھنا جانتے ہیں

زندگی کا وقفہ نہایت قلیل ہے لیکن اگر مصیبت ہو تو طویل ہے 


زندگی ایک سراب ہے جس کے پیچھے ہم بھاگتے ہیں اور

موت حقیقت ہے جسے ہم فراموش کیے ہوۓ ہیں.


از قلم:ہاجرہ طاہر(سیالکوٹ)

2 comments:

  1. Kamal and outstanding may Allah reward you for every success in life dear...✔️

    ReplyDelete