Afsoos urdu poetry written by Ashi khokhr sialkot
افسوس
بقلم۔عاشؔی کھوکھر سیالکوٹ
تیرے دل کی بستی کو
میں نے بسایا تھا کچھ ایسے
خواب آنکھوں کے بیچ
خون رگوں کا بہایا
ارمان دل کے توڑے
ساتھ سب کے چھوڑے
بے مول کر کے خود کو
تجھے انمول بنایا میں نے
اتنی محبت دے کے میں نے
اس بستی کو سجایا تھا
صرف تجھے اپنا بنایا تھا
مگر افسوس
آج اس بستی میں میں کہیں بھی نہیں
میرے نام کا کوئی درو بام نہیں
میرا کہیں کوئی نام نہیں
No comments