دشمن نمبر ون حرا اخلاق عرف امۃ اللہ کے لیے ازقلم ڈاکٹر نایاب ہاشمی

 

دشمن نمبر ون حرا اخلاق عرف امۃ اللہ کے لیے 

ڈاکٹر نایاب ہاشمی 


میری دشمنی میں دیکھو 

تم حد سے گزر نہ جانا 

میری اچھائیوں کو ہر دم 

تم نہ کبھی بھلانا 


پتھر جو پھینکا تم نے 

پھول ہم نے پیش کیا ہے 

انسانیت کا تم کو 

درس سدا دیا ہے


الجھو نہ یوں ہمیشہ 

بے مقصد تم بات کرکے

یوں ہی ہنستی رہو ہمیشہ 

مجھ سے تم بات کرکے 


لکھتی رہو سدا تم 

امۃ اللہ بن کے جاناں

نایاب کی دعا ہے 

اب دوست بن کے آنا

1 comment: