By Oladi urdu Sad Column written by Aniqa Malik

 بے اولادی کا دکھ 

جب کوئی آپکو بے اولادی کا طعنہ دے اور کہے خود ماں بنو تو پتا چلے بچوں کا دوسروں کے بچوں کو سمبهالنا بہت آسان ہوتا تو یہ الفاظ صرف آپکو ہی نہیں بلکہ ہمارے دل ہماری سوچ کو ریزہ ریزہ کر دیتے ہیں بظاھر جسم سہی رہتا ہے پر اندر سے چور چور ہو جاتا ہے مذاق میں بھی بے اولاد ہونے کا طعنہ ایک لڑکی کو توڑ کر رکھ دیتا ہے اس لئے مذاق میں بھی کسی کو بے اولاد ہونے کا طعنہ مت دیں آپ کیلئے تو بس ایک مذاق ہو گا پر اس ایک بے بس لڑکی کیلئے وہ اسکی سانس چھیننے کے برابر ہو گا اللّه کسی کو ایسا وقت نہ دکھاۓ جب لڑکی کو بے اولاد ہونے کا طعنہ سننا پڑے


انیقہ ملک رائٹس


No comments