Funny Urdu Ghazal on Friendship|Dosti written by Zareen Zahid
دوستی غزل
روؤ تو ہنسا دیتی ہے
ہنس لوں تو رولا دیتی ہے
میں نے بھی کیا آ فت سنبھال رکھی ہے
چلوں اکیلے تو سکوں میسر نہیں
جو ساتھ ہو تو سکوں حرام ہے
میں نے بھی کیا آفت سنبھال رکھی ہے
سوچو اس کے متعلق تو دل خوش ہوتا ہے
سامنے ہو تو سردرد ہوتا ہے
ٱف میں نے بھی کیا آ فت سنبھال رکھی ہے
سوچا تھوڑی چہل قدمی کرو ساتھ اسکے
پر اس نے تو دماغ کی بتی جلا رکھی ہے
جو بھی کہہ لوں دوستو!!
ٱس نے زندگی کمال میں رکھی ہے
اب حیرت میں ہیں سب بتاؤں...
میں نے ایک پاگل سی دوست بنا رکھی ہے
ازقلم: زرین زاہد✍🏻
No comments